ممبئی: بچہ معصوم ہوتے ہیں۔ لیکن بعض دفعہ بچے اپنی معصومیت کی وجہ سے دوسروں کی گالی گلوچ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے ساتھ بہت پہلے پیش آیالیکن انہوں نے حال ہی میں اس کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک بچہ نے انہیں آنٹی کہہ دیا ہے۔“ بالی ووڈ اداکار سوارا بھاسکر جواکثر سرخیوں میں رہا کرتی ہیں۔اس بار انہوں نے ایک بچہ کو گالی دینے اور کمینہ کہنے کے پاداش میں مشکلات میں گھر گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی وی دکھائی دینے والا شو ”سن آف ابیش“ میں سوارا بھاسکر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ان کے کیریر کے شروعات میں لکس صابن کے ایک ایڈ میں کام کررہی تھی۔ اسی دوارن ایک چار سالہ بچہ نے انہیں ”آنٹی“ کہہ دیا جس پر وہ غصہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی میرا کیریر شروع بھی نہیں ہوا اس چو*** نے مجھے آنٹی بول دیا۔“ اس کے بعد انہوں نے اس بچہ کو کمینہ بھی کہہ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے بچہ کو شیطان بھی کہہ ڈالا۔
Well done @ReallySwara !! Your parents, especially your Dad, Cmde Bhaskar must be so PROUD Of YOU at the exemplary grooming and upbringing they gave you displayed in full bloom today for world to admire.
Btw from where did you pickup this colorful vocab? At home during childhood? https://t.co/0GsjCzb0bW— theZULU🇮🇳 (@RaveenKr) November 4, 2019
جبکہ آنٹی کوئی خراب یا برا لفظ نہیں ہے بلکہ اپنی ماں کی بہن کو (خالہ)
آنٹی کہتے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست گشت کررہی ہے۔ لوگ سوارا بھاسکر کی رویہ کی سخت مذمت کررہے ہیں۔یہ وہی سوارا بھاسکر ہے جس نے کتھوعہ میں ایک معصوم لڑکی کی عصمت ریزی و قتل کے مذمت کرنے کے معاملہ پیش پیش تھیں۔ آئی بی ٹائمس کے مطابق ایک غیر سرکاری ادارہ ا(این جی او)نے لیگل رائٹس پروٹیکشن فورم کے تحت نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (حقوق اطفال) میں ایک شکایت درج کردی اور سوارا بھاسکر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔