ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 5 اپریل کو شام 9 بجے 9 منٹ تک موم بتیاں ، لیمپ یا موبائل مشعل جلانے کے مطالبہ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹروں ، نرسوں اور طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنائیں ، اداکارہ نے ٹویٹ کیا کہ انکے لیے انک حفاظتی سامان فراہم کریں۔
Clap your hands, bang bartans, light candles and torches but remember doctors, nurses & medical staff needs gloves, masks, gear and a government that delivers these. Pls ask our govt. to make sure medical personnel in India are protected.
RT and share max using #DocsNeedGear— Swara Bhasker (@ReallySwara) April 3, 2020
اس سے قبل اداکارہ تپسی پنوں نے لکھا ، “نیا کام یہاں ہے! یاں یاں !!!
New task is here ! Yay yay yayy !!!
— taapsee pannu (@taapsee) April 3, 2020
آپ کو بتا دیں کہ وزیراعظم مودی نے گذشتہ کل قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ 5 اپریل کو رات نو بجے نو منٹ تک لوگ اپنی بالکنیوں میں آکر موم بتیاں جلائیں یا موبائل ٹارچ جلائیں۔
وزیر اعظم نے مزید کہا تھا کہ اس سے یہ پیغام جائے گا کہ وائرس کے خلاف اس جنگ میں 130 کروڑ ہندوستانیوں میں سے کوئی بھی تنہا نہیں ہے، سب ایک ہیں
A video messsage to my fellow Indians. https://t.co/rcS97tTFrH
— Narendra Modi (@narendramodi) April 3, 2020