سوامی پربھوپاد کے نام یادگاری سکہ

   

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کو انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشیسنس (اسکان) کے بانی سری بھکت ویدانت سوامی پربھوپادا کے 125 ویں یوم پیدائش پر 125 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ ویڈیو کانفرنس کی تقریب سے خطاب میں مودی نے سوامی پربھوپاد کو کرشنا کا مافوق الفطرت بھکت قرار دیا ۔