سورت ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے شہر سور ت میں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 85 لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی ضبط کی گئی ہے ۔ پولیس نے ایک شخص اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ۔ تیسرا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ کلر اسکیانر استعمال کرتے ہوئے یہ فرضی نوٹ تیار کئے جارہے تھے ۔