سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس پر جاری ویڈنگ اینڈ فیسٹیو دھوم آفر کا دوسرا منی ڈرا

   

حیدرآباد :۔ سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض چارمینار حیدرآباد پر جاری آفر کے دوسرے منی ڈرا کی قرعہ اندازی 13 مارچ کو عمل میں آئی ۔ جس میں انعام یافتگان کے کوپن نمبرات و فون نمبرات حسب ذیل ہیں ۔ انعام کے حقدار گاہک اپنا اوریجنل کوپن لاکر صبح 11 تا شام 6 بجے کے اندر اپنا انعام اندرون 7 یوم حاصل کریں ۔ واضح رہے کہ کوپن کا زیراکس ناقابل قبول ہوگا ۔ جلد کیجیے خریداری کیجیے ۔ اور ماباقی منی ڈرا و بمپر ڈرا انعامات کے حقدار بنئیے ۔ دیگر تفصیلات کے لیے 040-66147553 پر ربط کریں ۔۔