سورج گھن کی وجہ سے سبری مالامندر چار گھنٹے بند

   

ترواننتاپورم /24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) سبری مالامندر دو ماہ طویل سالانہ یاترا کے موسم میں چار گھنٹے تک سورج گھن کی وجہ سے صبح 8.06 سے 11.13 تک 26 ڈسمبر کو بند رہے گا ۔ مندر کے مہاپجاری نے اس کا انکشاف کیا ۔