سومیش کمار کیاٹ کے احکامات کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع

   

حیدرآباد۔/9 مارچ، ( سیاست نیوز) چیف سکریٹری سومیش کمار نے سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل ( کیاٹ ) کے تحقیر عدالت کے احکامات کیخلاف آج ہائیکورٹ میں درخواست داخل کی۔ آئی پی ایس عہدیدار ابھیشک موہنتی کو تلنگانہ کیڈر میں شامل کرنے کے کیاٹ کے احکامات پر عمل آوری میں 7 ماہ تک ٹال مٹول پر کیاٹ نے تحقیر عدالت کے تحت احکامات جاری کرتے ہوئے 11 مارچ کو ٹریبونل کے روبرو حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔ ب