امیٹھی 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے صدر راہول گاندھی اور یو پی اے کی صدرنشین سونیا گاندھی توقع ہے کہ 23 اور 24 جنوری کو اترپردیش میں اپنے متعلقہ انتخابی حلقوں بالترتیب امیٹھی اور رائے بریلی کا دورہ کریں گے۔ امیٹھی ضلع کانگریس کمیٹی کے ترجمان انیل سنگھ نے یہ بات بتائی۔