سونیا گاندھی سے کمل ناتھ کی ملاقات

   

نئی دہلی : سینئر کانگریس قائد کمل ناتھ نے پارٹی صدر سونیا گاندھی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ۔ راجستھان ، پنجاب ، کرناٹک اور اتراکھنڈ میں پارٹی یونٹس میں بحران کے بیچ اس ملاقات کو کافی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔