نئی دہلی :کانگریس پارٹی کے لوک سبھا کے ارکان پارلیمنٹ کا ایک اجلاس کل یعنی کہ 18 جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس ورچوئل طریقہ سے منعقد ہوگا اور کانگریس صدر سونیا گاندھی اس کی صدارت کریں گی۔