نئی دہلی : کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو نئی دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع نے جمعرات20 فروری کو یہ رات میں یہ اطلاع دی ۔ کل ڈسچارج ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔