سونے سے قبل 80 فیصد یوزرس فون دیکھتے ہیں

   

٭ اسمارٹ فون ایسی آخری چیز ہے جس کوہندوستان میں استعمال کرنے والے 80فیصد بالغ افراد سونے سے قبل دیکھتے ہیں ۔ سائبر میڈیا ریسرچ کے ایک سروے میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ۔ سروے کے مطابق 74فیصدیوزرس ایسے ہیںجو نیند سے بیدار ہونے کے اندرون 30منٹ اپنے فون کو چیک کرتے ہیں ۔ ہندوستانی اپنی بیداری کا تیسرا حصہ یا ایک سال میں 1800 گھنٹے فون پر صرف کرتے ہیں ۔