سوپر پاور امریکہ معمولی گولی سے پریشان

,

   

٭ دنیا کا سوپر پاور ملک امریکہ اِن دنوں ایک چھوٹی سی گولی سے پریشان ہے جبکہ دردِسر کیلئے استعمال ہونے والی گولی fentanyl امریکہ کیلئے کافی تکلیف دہ دردِسر بن گئی۔ واشنگٹن سے تفصیلات کے مطابق امریکہ میں یہ گولی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کی جان لے چکی ہے۔ پوری کوشش کے باوجود امریکی حکومت اموات کی روک تھام میں ناکام ہورہی ہے جس کی تعداد 130 ہوچکی۔اس مسئلہ کیلئے فارما انڈسٹری اور ڈاکٹروں کو ذمہ دار ٹھہرایا جارہا ہے۔