سوپر 30 کے بانی آنند کیخلاف دھوکہ دہی کیس بند

   

٭ گوہاٹی ہائیکورٹ نے دھوکہ دہی کا ایک مقدمہ بند کردینے کا حکم دیا ہے جو سوپر 30 کے بانی آنند کمار پر دائر کیا گیا تھا۔ آئی آئی ٹی گوہاٹی کے چار طلباء کو اس کے کوچنگ انسٹیٹیوٹ رامانجن انسٹیٹیوٹ آف میاتھمیٹکس میں شریک کروایا۔ تاہم عدالت نے درخواست گذاروں کو اجازت دی کہ ایسی عدالت سے رجوع ہوں جس کا دائرۂ کار پٹنہ تک ہو۔