سوڈان میں صدر بشیر کے خلاف احتجاج تیسرے ماہ میں داخل

   

Ferty9 Clinic

خرطوم ۔ 19 فبروری سیاست ڈاٹ کام) سوڈانی احتجاجی عثمان سلیمان خرطوم کی سڑکوں پر تقریباً روزانہ ’’تختہ پلٹ دو، تختہ پلٹ دو‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے نظر آتا ہے اور یہ سلسلہ گذشتہ سال ڈسمبر سے جاری ہے کیونکہ سوڈان کے صدر عمرالبشیر کی ظالم حکومت کے خلاف عوام بیزار ہوچکے ہیں اور انہیں صدر کے عہدہ سے ہٹانا چاہتے ہیں۔