سوڈان میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی کا اعلان

   

Ferty9 Clinic

خرطوم ۔ سوڈان سکیورٹی اینڈ ڈیفنس کونسل نے ملک میں سیلاب کی صورتحال نازک ہونے کے بعد تین ماہ تک ’’قومی ایمرجنسی‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ سیلاب کے باعث اب تک مہلوکین کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ 5 لاکھ افراد بے گھر اور ایک لاکھ مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔