سپریم کورٹ احکام کا 6 زبانوں میں ترجمہ

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے بتایا جاتا ہیکہ اپنے فیصلوں کو 6 علاقائی زبانوں آسامی ، ہندی ، کنڑ، مراٹھی، اڑیہ اور تلگو میں دستیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تراجم ویب سائیٹ پر دستیاب ہونگے۔

مویشی چوری کرنے کے شبہ پر لنچنگ
اگرتلہ : تریپورہ کے 36 سالہ شخص بدھی کمار کو منگل کی رات مویشی چوری کرنے کے شبہ پر گاؤں والوں نے شدید زدوکوب کیا ۔ آج صبح وہ ہاسپٹل میں زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔