سپریم کورٹ میں آج کسانوں کے احتجاج معاملہ کی سماعت

   

نئی دہلی : مرکز اور کسانوں کے درمیان آٹھویں دور کی بات چیت کی ناکامی کے بعد کل بروز پیر سپریم کورٹ میں کسان احتجاجوں کے معاملہ کی سماعت ہوگی ۔چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے کی زیرقیادت بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا ۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ وہ کسانوں کے احتجاج میں مداخلت کرتے ہوئے اس مسئلہ کو جلد حل کرے گا۔