سپریم کورٹ نے ازخود نوٹ لیا

   

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے کورونا مریضوں کے علاج اور ان کیساتھ نامناسب برتاؤ کی رپورٹس کا ازخود نوٹ لیا ہے۔ توقع ہیکہ اس پر جمعہ کو سماعت ہوگی۔