سپریم کورٹ کی سینئر خاتون ایڈوکیٹ للی تھامس کا انتقال

   

Ferty9 Clinic

٭ نئی دہلی :۔ منگل کو سپریم کورٹ کی سب سے سینئر خاتون ایڈوکیٹ للی تامس کا 91برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ وہ 1955 میں مدراس ہائیکورٹ بار اسوسی ایشن کی رکن بنی تھیں ، وہ پی آئی ایل درخواستوں کیلئے مشہور تھیں جس میں قابل ذکر قانون سزا یافتہ لیجسلیچرس کو دوسال تک نااہل قرار دینے کا فیصلہ انہی کی بدولت تھا ۔