سپریم کورٹ کے ایودھیا تنازعہ کے تاریخی فیصلہ کے ایک ہفتے کے بعد چلایا گیا ٹویٹر میں ایک یادگار ٹرینڈ۔

,

   

ہندوستان کے سپریم کورٹ نے ایک ہفتے قبل ایودھیا تنازعہ پر اپنا تاریخی فیصلہ سنایا، ہفتہ کے سات دن بعد ٹویٹر پر ایک ٹریند چلایا گیا جس میں ہندوستان میں اسلامی نشانات اور ورثہ کی حفاظت کی بات کہی گئی۔ اور اسکے بارے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے اور ان کو اجاگر کرنے کےلیے یہ قدم اٹھایا گیا۔

سپریم کورٹ نے 9 نومبر کو مرکزی حکومت کو مندر کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں متنازعہ سائٹ کے حوالے کرنے اور اس کے لئے ٹرسٹ قائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔

عدالت عظمی نے حکومت کو مزید یہ ہدایت کی کہ وہ ایک “عظیم الشان اور نئی مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ایکڑ اراضی کا مناسب پلاٹ سنی وقف بورڈ کو دے۔

کچھ صارفین نے حوالہ دیا جبکہ دوسروں نے ملک کے تاریخی اسلامی مقامات کو منایا۔

یوزرس نے کیا ٹرینڈ چلایا اور کیا پیغام دینے کی کوشش کی، دیکھیں پیش ہے کچھ لنکس۔

https://twitter.com/ParadoxicalPari/status/1195356043103985664

https://twitter.com/irenaakbar/status/1195342977008144385

https://twitter.com/alarafatengr/status/1195415380392431617/photo/1

https://twitter.com/irenaakbar/status/1195338372870365185