سڑکوں اور دکانات پر دانستہ تھوکنے والا نوجوان گرفتار

   

٭ چندی گڑھ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں اور بند دکانات کے شٹرس پر دانستہ طور پر تھوکنے والے ایک 18 سالہ نوجوان کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے دواخانہ کو منتقل کردیا۔پولیس نے کہا کہ یہ نوجوان چھینک رہا تھا اور اس کو کھانسی بھی تھی ، سمجھا جاتا ہے کہ اس میں بخار کی علامات تھیں۔ اس کے خلاف متعدد وباء اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔