سڑکوں پر پانی

   

Ferty9 Clinic

مدہول: شہر مدہول میں گذشتہ دو یوم سے موسلا دھا بارش کی وجہ سے مدہول کے تالاب خطرے کے نشان کو عبور کرنے کے سبب خزانہ تالاب کے النگ کے حصہ کو اج تحصلدار مدہول شوپرساد سی آئی اجے بابو مدہول وی راجندر سرپنچ مدہول جے اشوک ایس آئی مدہول کی نگرانی میں توڑا کیا جس کے سبب جدید بس اسٹانڈ مدہول اور گاندھی چوک کی سڑکوں پر سے پانی گذر رہا ہے جس سے دوکانات میں پانی داخل ہوگیا تحصلدار نے بتایا کہ148ایم ایم بارش ریکارڈ کی گی انہو ں نے عوام کو مشورہ دیا کہا احتیاطی تدابیر اختیار کریں برقی تاروں سے دور رہیں مدہول میں نشیبی علاقہ زیر آب آگئے گودواری ندی بھی خطرے کے نشان پرچل رہی ہے۔

کانگریس قائدین گرفتار
مدہول: مدہول میں کانگریس پارٹی کیقائیدن کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئیچلو راج بھون پروگرام ناکام بنایدیا جن میں کانگریس پارٹی قائیدین اعجازالدین .وصی الدین خالد پٹیل . شکیل احمد خان رمیش ودیگر کو کرفتار کرلیا اعجاز الدین نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت پٹرول ڈیزیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کردیا جس سے مہنگائی اسمان کو چھو رہی ہے ۔