حیدرآباد 26 جولائی ( سیاست نیوز ) : شاد نگر میں سڑک حادثہ میں باپ اور بیٹی ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مچندر ساکن شاد نگر اپنی بیٹی میتری کو بس اسٹانڈ چھوڑنے گئے ۔ جو شمس آباد کاچارم جو ایک خانگی انجینئرنگ کالج میں بی ٹیک کی طالبہ تھی جیسے ہی وہ شادنگر چوراہے پر پہنچے تیز رفتار ٹینکر نے ان کی گاری کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں باپ مچندر برسر موقع ہلاک ہوگیا جب کہ بیٹی میتری ٹینکر کے ٹائر کے نیچے پھنس گئی ۔ جنہیں مقامی افراد نے ٹائیر کے نیچے سے نکالا گیا اور وہ وہی دم توڑ دی ۔ شاد نگر انسپکٹر وجئے کمار نے بتایا کہ لاری ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا اور دونوں کی نعشوں کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ منتقل کردیا ۔ ش