سڑک حادثہ میں زخمی لڑکی علاج کے دوران فوت

   

حیدرآباد۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) علاقہ نارسنگی میں موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہونے والی لڑکی زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ ملکہ محبوب کی بیٹی تھی۔ دو دن قبل چلتی موٹر سائیکل سے گر پڑی تھی اور اس کے سر پر گہرا زخم آیا تھا۔ لڑکی کو خیریت آباد کے خانگی دواخانہ میں شریک کردیا گیا تھا۔ وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ ب