سکریٹریٹ سے متعلق عدالت میں حکومت کا غلط حلف نامہ: بی جے پی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔/10 جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ بی جے پی نے کہا کہ سکریٹریٹ عمارتوں کے تعلق سے ہائی کورٹ میں تلنگانہ حکومت نے ایک غلط حلف نامہ داخل کیا ہے۔ بی جے پی ترجمان پرکاش ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت نے غلط حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکریٹریٹ میں تمام عمارتیں 130 سال قدیم ہیں بی جے پی نے کہا کہ یہ غلط ہیجبکہ صرف ایک چھوٹی عمارت قدیم ہے مابقی تمام عمارتیں 1980 کے بعد تعمیر کردہ تھیں۔چیف منسٹر کے سی آر ریاست پر ایک بادشاہ کی طرح حکومت کررہے ہیں۔