سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے رامپور منہارن علاقے میں منگل کو کار میں لگی آگ سے اس میں سوار چارافرادکی جھلس کر کر موت ہوگئی۔ ایس پی نے بتایا کہ رامپور منہارن علاقے میں فلائی اوور پر کار کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی اور کار میں آگ لگ گئی۔