سیاست سے متعلق سوال مت کیجئے : عدنان سمیع

   

٭ سیاست میں تاریخ کی اہمیت سے متعلق سوال پر پدم شری عدنان سمیع نے کہا کہ تاریخ کو ماضی میں ہی رکھنا چاہئے ۔ جس طرح آپ سیاستدانوں سے راگ درباری سے متعلق نہیں پوچھتے ، اسی طرح مجھ سے بھی سیاست سے متعلق سوال مت کیجئے ۔ مغلوں ، برٹش اور منگولیوں کے علاوہ الیگزینڈر دی گریٹ اور دوسروں کو آرام سے رہنے دیجئے ۔ عدنان سمیع کو حال ہی میں ہندوستانی شہریت دی گئی ہے۔