حیدرآباد ۔ 21 ڈسمبر (سیاست نیوز) سیاست ٹی وی کے کیریئر گائیڈنس پروگرام میں 22 ڈسمبر اتوار کو 8:30 بجے شب مختلف مسابقتی امتحانات بینکوں میں ملازمتیں، مرکز کے محکمہ جاتی تقررات پر ماہر مسٹر چکرورتی کے ساتھ جناب ایم اے حمید اور اینکر محمد منیر حصہ لیں گے۔ متلاشیان روزگار لڑکے ؍ لڑکیوں کیلئے یہ نہایت معلوماتی اور بیجد مفید پروگرام اس کو ہیتھ وے 279 پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔