سیاست ٹی وی پر آج 10 بجے شب فن گامہ شو کا ٹیلی کاسٹ

   

حیدرآباد /8 فروری ( سیاست نیوز ) ادارہ سیاست کی جانب سے سیاست شاپنگ دھوم کے بمپر ڈرا کے موقع پر پیش کردہ حیدرآبادی فن گامہ شو کا ہفتہ کو رات 10 بجے سیاست ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ۔ یہ پروگرام دوبارہ 10 فروری اتوار کو 10 بجے دن ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ۔ جس میں حیدرآبادی اسٹار عدنان ساجد خان گلو دادا ، اکبر بن تبر ، کراک حیدرآبادی کے شہباز خان ، عمران خان ہمنوااور پروگرام کوآرڈینیٹر کے بی جانی اور اینکر چنچل شرما نے شاندار مظاہرہ کیا ۔