سیاست ٹی وی پر آج ایم اے حمید کا کیرئیر پروگرام

   

حیدرآباد 20 ستمبر (سیاست نیوز) سیاست ٹی وی کے کیرئیر گائیڈنس پروگرام میں بروز ہفتہ 9.30 بجے شب نشر ہوگا۔ اس پروگرام میں انٹرمیڈیٹ بی پی سی طلبہ کے لئے پیرا میڈیکل کورسیز ایم ایل ٹی، نرسنگ، فزیوتھراپی کے داخلے کی تفصیلات سے واقف کروائیں گے۔ اینکر محمد منیر نے نبھائے ہیں۔ یہ پروگرام ہیتھ وے 279 پر ملاحظہ کرسکتے ہیں اور یو ٹیوب چیانل پر بھی مشاہدہ کرسکتے ہیں۔