سیاست ٹی وی پر آج کے خصوصی پروگرام عامر علی خان کے ساتھ فکر و نظر

   

ملک کے داخلی مسائل اور اقلیت و اکثریت پر مبنی صدر آر ایس ایس موہن بھاگوت اور ارشد مدنی صدر علماء ہند کی خیرسگالی ملاقات پر عامر علی خان کا خاص تبصرہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ سیاست ٹی وی پر ہفتہ یعنی آج شام 7.30 بجے اور اتوار 11.30 بجے دن۔
قانون کی آواز
افراد خاندان میں تقسیم جائیداد کی شرح اور ان کے حقوق و دستور ہند کی طمانیت پر ماہر قانون داں عثمان شہید کا ہفتہ واری پروگرام ’’قانون کی آواز‘‘ دیکھئے دستور ہند و شرعی قانون کے تحت کون کتنا حق رکھتا ہے۔ قارئین یہ پروگرام سیاست ٹی وی پر ہر ہفتہ 11.00 بجے دن اور دوبارہ پیر 3 بجے سہ پہر دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ پروگرامس میں سینئر جرنلسٹ محمد ریاض احمد نے سوالات کئے ہیں۔ سیاست ٹی وی کے علاوہ یہ پروگرام آپ سیاست ٹی وی کے یو ٹیوب چیانل پر بھی مشاہدہ کرسکتے ہیں۔