حیدرآباد۔ گریٹر حیدرآباد بلدی انتخابات کے نتائج کا کل جمعہ 4 ڈسمبر کو اعلان ہوگا ۔ اس سلسلہ میں سیاست ٹی وی پر نتائج کا راست ٹیلیکاسٹ کیا جائیگا ۔ وقفہ وقفہ سے نتائج پر مباحث اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔ لائیو ٹیلیکاسٹ کا آغاز 11 بجے دن سے ہوگا ۔