سیاست چھوڑدینے ششی کلا کا اعلان

   

Ferty9 Clinic

چینائی : ٹاملناڈو میں جئے للیتا کی دست راست وی کے ششی کلا نے آج اعلان کیا کہ وہ سیاست سے سبکدوش ہورہی ہیں۔ انہیں اقتدار کی خواہش نہیں ہے اور نہ ہی وہ کسی عہدہ یا اتھاریٹی کی تمنا رکھتی ہیں۔ انہوں نے اناڈی ایم کے کے کیڈرس پر زور دیا کہ وہ این جی آر جئے للیتا کے سنہرے دور کیلئے کام کریں اور ٹاملناڈو کا نام روشن کریں۔