سیاست کوئسچن بینک کی ونپرتی ضلع کلکٹر کے ہاتھوں رسم اجراء

   

ونپرتی ۔ 5 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : روزنامہ سیاست کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے شائع کردہ کوئسچن بینک کا آج ونپرتی ضلع کلکٹر دفتر میں اپنے چیمبر میں ضلع کلکٹر شیویتا مہنتی نے رسم اجراء کیا ۔ اس موقع پر اخبار سیاست کی سرگرمیوں کی ستائش کی ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیشندر راؤ ، نمائندہ سیاست ونپرتی حافظ محمد یعقوب علی ، نمائندہ آتما کور محمد عبدالواحد موجود تھے ۔۔