٭ مشیگن : سیامسنگ کا خلائی سیلفی غبارہ جو 105 گرام
S105G
لے جارہا تھا تاکہ خلاء میں سیلفی لی جا سکے۔ ایک مشیگن کے کھیت میں 26 اکتوبر کو گر پڑا ۔ یہ غبارہ کی تشہیری مہم کے دوران حادثہ تھا ۔ غبارہ کو راوین انڈسٹریز نے کر ارض سے 65,000 فٹ کی بلندی پر 31 اکتوبر تک معلق رکھنے کیلئے تیار کیا تھا۔ سیامسنگ اس کو منصوبہ بند قبل از وقت آرام سے اترنے اور موسمی حالات کی معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار کیا تھا ۔
