سیف علی خان کا سی اے اے کیخلاف احتجاج پر تبصرہ

   

٭ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کہا کہ کئی ایسی چیزیں ہیں جو ہمیں فکرمند کرتی ہیں کہ ہم اس سے متعلق کیا مطالعہ کررہے ہیں۔ جو کچھ ہورہا ہے اس سے متعلق مزید غوروفکر کی ضرورت ہے کہ ہم کس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ کیا وہ صحیح سمت میں ہے۔ میں ابھی تک اس سے متعلق یقینی نہیں ہوں ۔