حیدرآباد :۔ کانگریس لیڈر ڈی شراون نے کہا کہ مرکزی ٹیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اطمینان بخش نہیں رہا ، انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے رقمی امداد ناکافی ہے اور یہ رقم بھی ٹی آر ایس قائدین کے ہاتھوں تقسیم کی جارہی ہے جو کہ صرف ووٹ حاصل کرنے کی ایک سازش ہے ۔۔