٭ مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں دو لڑکیاں اُس وقت ندی کے عین وسط میں پھنس گئیں جب سیلفی لینے کے دوران ندی میں اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا۔ اِس واقعہ کے بعد دوستوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی جنھوں نے آکر دونوں لڑکیوں کو بحفاظت ندی سے نکال لیا۔