سیما مصطفی کو صدر ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا منتخب ہونے پر مبارکباد

,

   

نئی دہلی: ممتاز صحافی و کالم نگار سیما مصطفی کو ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا کی صدر منتخب ہونے پر حفیظ الرحمن اور دیگر 24 شخصیتوں نے مبارکباد دی ہے۔