سیمسنگ چیئرمین کا انتقال

   

Ferty9 Clinic

سیئول :سیمسنگ الیکٹرانکس کمپنی کے چیئرمین لی کن ہی کا انتقال ہوگیا۔وہ 78 سال کے تھے ۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کی ایک رپورٹ کے مطابق لی کن ہی اتوار کے روز سیول کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ۔اطلاعات کے مطابق مسٹر لی کن ہی کو سال 2014 ء میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد کئی سال تک سیئول کے ایک اسپتال میں شریک تھے۔