نئی دہلی : سیول سرویسس 2020 کے نتائج آج جاری کئے گئے۔ شوبھم کمار (بہار) کو ٹاپ پوزیشن ملی جبکہ جاگرتی اوستھی اور انکیتا جین کو دوسرا و تیسرا مقام ملا۔
upsc.gov.in
پر نتائج دستیاب ہیں۔