٭ واشنگٹن : ایک سیکل راں جسے ایک پرندہ کا شکار کرنے پر برطرف کردیا گیا تھا۔ اور اس کی کارروائی کو ایک انگلی سے بے رحمی کا مظاہرہ قرار دیا گیا تھا ۔ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے موٹروں کے قافلہ کو شکست دے دی اور ورجینیا میں ایک مقامی عہدہ کیلئے منتخب ہوگیا۔ اس کا نام جولی برسک مین ہے، اس کا نام اور تصویر وائرل ہوچکی ہے۔ دو کمسن بچوںکی اکیلی ماں کی بطور مارکیٹنگ انالیس نوکری جاتی رہی تھی جبکہ حکومت امریکہ اور فوجی ذیلی کنٹراکٹرپورے ذرائع ابلاغ پر اور انٹرنیٹ پر 2017 ء میں وائرل ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اسے دھمکیاں دی جارہی تھیں اور توہین کی جارہی تھی۔