سیکوریٹی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کو فرانس کی تائید

,

   

٭ فرانسیسی وزیرخارجہ فلورنس نے آج کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکوریٹی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے حصول کیلئے فرانس ہندوستان کی مکمل تائید کرتا ہے۔ انڈین ایرفورس میں پانچ رافیل جیٹ طیارہ کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کیلئے زبردست کامیابی کا لمحہ ہے۔ واضح رہیکہ جون میں ہندوستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیرمستقل رکنیت حاصل ہوئی تھی۔