سی ایم ریلیف فنڈ میں 62 لاکھ کا عطیہ

   

حیدرآباد۔/3 جون، ( سیاست نیوز) کوداڑ اسمبلی حلقہ کی مختلف رائس ملز ، کیمیکلس فیکٹریز اور دیگر کی جانب سے چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں62 لاکھ روپئے کا عطیہ دیا گیا ہے جس کا مقصدریاست میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے حکومت کے اقدامات میں تعاون ہے۔