٭٭ غازی آباد پولیس نے ہفتہ کے دن 3500 سے زیادہ افراد پر شہریت (ترمیمی) قانون (سی اے اے) میں شرکت کے جرم میں مقدمہ قائم کئے ہیں ۔ 300 سے زیادہ افراد کی شناخت کی جاچکی ہے اوران کے خلاف مقدمے قائم کئے جاچکے ہیں ۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ بعض غیرسماجی عناصر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔ جب عوام نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر واپس ہورہے تھے تو ان کے خلاف کارروائی کی گئی ۔
