سی اے اے پڈوچیری میں نافذ نہیں ہوگا:نارائن سوامی

,

   

کانگریس کے وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ سی اے اے اوراین آرسی ‘برے ارادوں’ والا ہے اوربی جے پی کے ذریعہ ‘ہندتوا’ کے ہدف کو حاصل کرنے کے مقصد سے لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے زیراقتدارریاستوں نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ سی اے اے اوراین آرسی نافذ نہیں کریں گے۔نافذ پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ نے کہا- مسلمانوں کو نظرانداز کرتا ہے سی اے اے پڈوچیری کے وزیراعلیٰ وی نارائن سوامی نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مسلمانوں کو ‘نظرانداز’ کرتا ہے اوروہ اس نئے قانون اورساتھ ہی این آرسی کو اس مرکز کے زیرانتظام ریاست میں ‘کسی بھی حال’ میں نافذ نہیں کریں گے۔ کانگریس کے وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ سی اے اے اوراین آرسی ‘برے ارادوں’ والا ہے اوربی جے پی کے ذریعہ ‘ہندتوا’ کے ہدف کو حاصل کرنے کے مقصد سے لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے زیراقتدارریاستوں نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ سی اے اے اوراین آرسی نافذ نہیں کریں گے ۔