سی اے اے کیخلاف پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ میں /12 ستمبر کو شہری ترمیم قانون (سی اے اے ) کے دستوری جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی جائے گی ۔ چیف جسٹس اودئے اومیش اور جسٹس ایس رویندر بھٹ انڈین یونین مسلم لیگ کی درخواست کے بشمول 220 پٹیشن کی سماعت کریںگے۔