حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون پر سارا ملک خلاف ہے۔ ملک کی ہر ریاست میں اس کے خلاف احتجاج کئے جارہے ہیں۔
لیکن بی جے پی قومی صدر و مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعوی کیا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی تائید و حمایت میں انہیں 52,72,000لاکھ مس کالس موصول ہوئے ہیں۔ تاحال جملہ 68 کالس اس قانون کی تائید میں موصول ہوئے ہیں۔