سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) :کاغذ نگر بلدی وارڈ 9 کے کونسلر محمد منہاج نے جنرل باڈی اجلاس میں سی اے اے ، این پی آر ، این آر سی کے خلاف نعرے تحریر کیے ہوئے ٹی شرٹ پہن کر انوکھا احتجاج کیا ۔۔